سوالصرف1 جواب

مولی کونساصیغہ ہے

مدثر مدثر6 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

مولیٰ اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون اصل میں مَوْلَیُ تھا، یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلا