متعلقہ سوالات
صرف
1
مَیْتَۃ اصل اور تصرف کا قاعدہ
13 نومبر، 2025Yasmeen Shaikh
جواب دہندہ
Q
مَیْتَۃٌ مؤنث ہے مَیْت کا، ثلاثی مجرد اجوف واوی (مَاتَ یَمُوْتُ)، حروف اصلیہ م و ت
اصل میں مَیْوِتٌ (بر وزن فَیْعِل) تھا، واو اور یاء جمع ہوئیں اور پہلی ساکن تھی تو واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا: مَیِّتٌ
پھر تخفیف کے لیے دوسری یاء حذف کی: مَیْتٌ، اور مؤنث مَیْتَۃٌ