Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
ماضی سے مجہول کیسے بنا
سوال
صرف
1 جواب
ماضی سے مجہول کیسے بنا
Sahal Khan
12 جولائی، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
I
Islamic Desk contributor
اسلامک ڈیسک معاون
آخری جائزہ: 14 جولائی، 2024
·
پہلی اشاعت: 12 جولائی، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
ماضی سے مجہول بنانے کے لیے پہلے حرف کو ضمہ اور دوسرےکو کسرہ دیتے ہیں یہ ثلاثی مجرد کا طریقہ ہے ثلاثی مزید فیہ میں آخر کے ما قبل کو کسرہ دیتے ہیں اور شروع میں جتنے متحرک حرف ہوتے ہیں انہیں ضمہ دیتے ہیں
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز
ماضی سے مجہول کیسے بنا | صرف و نحو سوال جواب