سوالصرف1 جواب

مزمل کونسا صیغہ ہے اور اس میں کیا تعلیل ہوئی ہے کونسے باب سے ہے؟

غلام محی الدین قریشی عطاری 27 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعل اصل میں متزمل تھا نیچے قاعدہ تصویر میں لکھا ہوا ہے