متعلقہ سوالات
صرف
1
Me ye poch raha ho ke sega kese yad kare
21 اکتوبر، 2024Asad Brohi
جواب دہندہ
صیغے کی تعلیل کرنے کے لئے سب سے پہلے اس کلمے کے حروف اصلیہ تلاش کریں
حروف اصلیہ ملنے کے بعد واو یاء ہوں گے تو تعلیل ہوگی ورنہ نہیں
اگر حروف اصلیہ میں جہاں واؤ یا یاء تھی وہ اپنی حالت پر ہے تو کوئی تعلیل نہیں ہوئی
اگر واؤ یا یاء موجود نہیں تو پھر اس کے مناسب قواعد دیکھیں
کیوں کہ وہ لفظ
یاء یا واؤ ہوں گے وہ الف سے بدلے ہوں گے یا ساکن ہوں گے یاء حذف ہوں گے
یہ تین تعلیلات ہو سکتی ہیں
اگر الف سے بدلا ہے تو واو یاء کو الف سے بدلنے کے قواعد دیکھیں
حذف ہوئے ہیں تو قواعد میں دیکھیں کہاں حذف ہوتے ہیں
یوں دیکھتے جائیں