Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
مہمود صحیح مضاعف کس کو بولتے ہیں
سوال
صرف
1 جواب
مہمود صحیح مضاعف کس کو بولتے ہیں
Muzammil Shaik
23 اگست، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 28 اگست، 2024
·
پہلی اشاعت: 23 اگست، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
مہموز وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں سے کوئی حرف ھمزہ ہو صحیح وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں سے کوئی حرف ہمزہ یا حرف علت یا دو ہم جنس حروف نا ہوں مضاعف وہ کلمہ جس کے حروف اصلیہ میں دو حرف ایک جنس کے ہوں
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز
مہمود صحیح مضاعف کس کو بولتے ہیں | صرف و نحو سوال جواب