سوالصرف1 جواب

مياه

Abdurahman9 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

صغیہ جمع مکسر اسم جامد ثلاثی مجرد اجوف واوی اصل میں مواہ تھا وہ واو جو جمع کے عین کلمہ میں کسرہ کے بعد واقع ہو اسے یاء سے بدل دینا واجب ہے واؤ کو یاء سے بدلا تو مواہ سے میاہ ہوگیا نصاب الصرف اجوف قاعدہ نمبر12