سوالصرف1 جوابمیرا سوال یہ ہے کہ قرآن کی اس آیت می واذ قلنا لالملاءکة أسجدوا لآدم فسجدوا الا ابلیس یہا اس آیت می فسجدوا مزکر کا صیغہ ہے اور اس کا فاعل ھن ضمیر ہے جو ملاءکة کی طرف راجع ہے تو یہا فسجدوا مزکر کا صیغہ کیوں آیا أخبرنی شکریہAbdull Salam10 مئی، 20254شیئر کریںرپورٹ