سوالصرف1 جواب

میراث کونسا صیغہ ہے ؟

Deen e IslamDeen e Islam22 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اسم جامد ثلاثی مزید فیہ مثال واوی اصل میں موراث تھا قاعدہ نمبر 2 واؤ ساکن ماقبل مکسور کو (ی) سے بدلنا واجب ہے (بشرطیکہ ، باب "اِفْتِعَالٌ" کا فاء کلمہ نہ ہو، اور نہ مدغم ہو) اس قاعدے کے تحت واو کو یاء سے بدل دیا