متعلقہ سوالات
صرف
1
مریخ کی جمع کیا آئے گی
7 فروری، 2026Amjad Ji
جواب دہندہ

اَلْمِرِّیْخ ستارے (مریخ) کا نام ہے، علم ہونے کی وجہ سے اس کی جمع عام طور پر استعمال نہیں ہوتی
لغت میں مِرِّیْخ لمبے تیر کو بھی کہتے ہیں، اس معنی میں جمع مَرَارِیْخ آتی ہے
جواب دہندہ
