سوالصرف1 جواب

مصر منصرف ہے یا غیر منصرف غیر منصرف ہے تو اس میں تو سبب کون کون سے پائے جا رہے ہیں

Adeeba Attariya (Adee)Adeeba Attariya (Adee)9 اگست، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اگر ملکِ مصر ہوگا تو غیر منصرف ہوگا