Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
میزان کی صرفی تحقیق
سوال
صرف
1 جواب
میزان کی صرفی تحقیق
Yasmeen Shaikh
29 ستمبر، 2025
6
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 29 ستمبر، 2025
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
صیغہ واحد اسم آلہ ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب اصل میں مِوزان تھا واؤ ساکن ما قبل مکسور کو یاء سے بدلہ تو میزان ہو گیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز