سوالصرف1 جواب

من اور شر کا صرفی تحقیق کریں ؟

Princess_ShibraPrincess_Shibra27 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

من کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی شر مصدر ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
من اور شر کا صرفی تحقیق کریں ؟ | صرف و نحو سوال جواب