سوالصرف1 جواب

(من) ھی لابتداء الغایۃ کی ترکیب؟

Muhammd HuzaifaMuhammd Huzaifa28 ستمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

من مبتدا ھی مبتدا ثانی ل جار ابتداء الغایۃ مرکب اضافی ہو کر مجرور جار مجرور ملکر ظرف مستقر ثابتۃ کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل اسم فاعل اپنے فاعل اور ظرف مستقر سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہو کر خبر مبتدا ثانی اپنی خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو من کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
(من) ھی لابتداء الغایۃ کی ترکیب؟ | صرف و نحو سوال جواب