سوالصرف1 جواب

مولا کی صرفی تحقیق کیا ہے

Hafsa ImranHafsa Imran13 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اسم جامد ثلاثی مزید فیہ لفیف مفروق حروف اصلیہ و ل ی اصل میں مولَیُ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو مولا ہوگیا
مولا کی صرفی تحقیق کیا ہے | صرف و نحو سوال جواب