سوالصرف1 جواب

موسى کونسا صیغہ ہے

Wal Janan14 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

موسی نبی کام نام ہے تو اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی کیوں کہ یہ عجمی نام ہے