سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
مدَّثِّر صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعل
اصل متدثر تھا
قاعدہ اگر باب تفعل کے فاء کلمہ میں دال آ جائے تو جوازا تاء تفعل کو دال سے بدل کر دال کا دال میں ادغام کرنا واجب ہوتا ہے
تو اس قاعدے کے تحت متدثر سے مدثر ہو گیا