سوالصرف1 جواب

مُّحِیْطُُٗ کی صرفی تحقیق کیجیے

Najam Mustafa1 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب افعال اصل میں محوِط تھا واو متحرک ما قبل حرف صحیح ساکن تھا اس کی حرکت ما قبل کو دیکر واؤ کو یاء سے بدلا تو محیط ہوگیا
مُّحِیْطُُٗ کی صرفی تحقیق کیجیے | صرف و نحو سوال جواب