سوالصرف1 جواب

مُحِلٌ یہ حالت رفعی میں ہے اسکی صرفی تحقیق کیا ہوگی

Arham Arham4 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف باب افعال