متعلقہ سوالات
صرف
1
مُجْتَبٰی کی صرفی تحقیق
11 اکتوبر، 2026Rashid Ali
جواب دہندہ
Q
واحد مذکر اسم مفعول ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب افتعال (اِجْتَبٰی یَجْتَبِیْ)، اصلی حروف ج، ب، ی
اصل میں مُجْتَبَیٌ تھا، یاء متحرک ماقبل مفتوح الف سے بدلی، پھر الف اور تنوین کے التقاء ساکنین سے الف گر گیا: مُجْتَبًی
یہی صیغہ اسم ظرف اور مصدر میمی بھی ہو سکتا ہے مگر عام استعمال اسم مفعول (چنا ہوا) کا ہے