متعلقہ سوالات
صرف
1
مُلٰقُوْا کی صرفی تحقیق اور تعلیل
25 اکتوبر، 2025Bilal Ghulam Muhee ud din
جواب دہندہ
Q
مُلٰقُوْا صیغہ جمع مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی باب مفاعلہ (لَاقٰی یُلَاقِیْ مُلَاقَاۃً)، حروف اصلیہ ل ق ی
اصل میں مُلَاقِیُوْنَ تھا، اضافت کی وجہ سے نون جمع گر گیا: مُلَاقِیُوْا (جیسے مُلٰقُوْا رَبِّھِمْ)
یاء پر ضمہ ثقیل تھا، ماقبل کی حرکت ہٹا کر یاء کا ضمہ قاف کو دیا
یاء اور واو دو ساکن جمع ہوئے تو یاء گر گئی: مُلَاقُوْا