سوالصرف1 جواب

مُشرِق اور مُولی کونس صیغہ ہے

Ismail YousafIsmail Yousaf4 اپریل، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

مشرق۔واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ صحیح باب افعال مولی واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ لفیف مقرون باب افعال