سوالصرف1 جواب

مضارع کو مضارع کہنے کی وجہ تسمیہ بیان کیجیے

HafizaHafiza11 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

وجہ یہ ہے کہ یہ اسم فاعل کے مشابہ ہوتا ہے اور لغوی معنیٰ کے اعتبار سے ایک ہی پستان سے دودھ پینے والے مضارع کہلاتے ہیں۔ گویا اس میں اشتراک کا معنی پایا جاتا ہے
مضارع کو مضارع کہنے کی وجہ تسمیہ… | صرف و نحو سوال جواب