Logo
سوال : مفتی صاحب یہ بتادیجئے ہم جو ماہانہ صدقے کی رقم اپنے صدقے کے باکس میں ڈالتے ہیں ، کہا جاتا ہے جب تک صدقے کی رقم گھر میں رہتی ہے اس سے نحوست پیدا ہوجاتی ہے ، کیا یہ درست ہے ؟