سوالصرف1 جواب

نحو کا لغوی اور اصطلاحی معنی

Zaigam FurqanZaigam Furqan6 مئی، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

نحو کا لغوی معنی طریقہ اور مثل ہے اصطلاح میں اس سے مراد ایسے قواعد کا علم جن کے ذریعے اسم فعل حرف کے آخر کے احوال اور ان کو آپس میں ملانے کا طریقہ معلوم ہو ۔۔