سوالصرف1 جواب

نحو کا مقصد کیا ہے

محمد شعیب محمد شعیب 13 فروری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

عربی الفاظ اور جملوں میں صحیح اعراب، ترکیب اور معنی قائم رکھنا تاکہ زبان کا مفہوم درست اور واضح رہے۔ اور عربی لکھنے اور بولنے میں ترکیبی اغلاط سے بچنا۔