سوالصرف1 جواب

نحو پر عبور حاصل کرنا چاہتے ہے

Uzair AhmadUzair Ahmad11 نومبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

نحو پر عبور حاصل کرنے کے لیے قواعد نحویہ اچھے سے یادہوں اور ساتھ میں مشق بھی کرتے رہیں ان شاء اللہ آہستہ آہستہ نحو پر عبور حاصل ہوتا جائے گا