سوالصرف1 جواب

نکرہ محضہ کسے کہتے ہیں

محمد رضا اشرفی محمد رضا اشرفی 31 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

نکرہ محضہ وہ نکرہ جو نا مضاف ہوں دوسرے نکرہ کی طرف نا اس کی صفت وغیرہ ہو یعنی تخصیص کی کوئی صورت نا ہو