سوالصرف1 جواب

نَكُ. کا ‌تعلیل کیا ہے

Mansûr RahamanMansûr Rahaman1 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اصل میں نکون تھا کان فعل ناقص کے مضارع میں حالت جزمی میں آخر سے واؤ اور نون حذف کرنا جائز ہوتا ہے