متعلقہ سوالات
صرف
1
نَمْ کس باب سے اور تعلیل
23 نومبر، 2025
جواب دہندہ

نَمْ صیغہ واحد مذکر حاضر فعل امر معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب سمع یسمع (نَامَ یَنَامُ، اصل نَوِمَ یَنْوَمُ)، حروف اصلیہ ن و م
اصل میں اِنْوَمْ تھا، واو کی حرکت نون کو دی تو واو اور میم دو ساکن جمع ہوئے، واو گر گئی، ہمزہ وصل کی ضرورت نہ رہی: نَمْ
نوٹ: سابقہ بعض جوابات میں اسے باب نصر (اُنْوُمْ سے نُمْ) لکھا گیا ہے، لغت کے مطابق نام ینام باب سمع ہے