Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
نساء منصرف ہے یا غیرمنصرف مع صرفی تحقیق
سوال
صرف
1 جواب
نساء منصرف ہے یا غیرمنصرف مع صرفی تحقیق
Chocolate Queen
22 اگست، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 23 اگست، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
نساء منصرف ہے اس کے آخر میں الف ممدودہ برائے تانیث نہیں بلکہ وہ اصلی ہے الف ممدودہ کے غیر منصرف کا سبب بنے کے لئے شرط ہے کہ وہ زائدہ ہو
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز
نساء منصرف ہے یا غیرمنصرف مع صرفی… | صرف و نحو سوال جواب