سوالصرف1 جواب

نَزَّلَ کونسا صیغہ ہے مکمل صیغہ بتادیں

Hassan Raza19 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل