سوالصرف1 جواب

نیت(مصدر)میں کیا تعلیل ہوئ ہے

Amaya12 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

نیت اصل میں نِویَۃ تھا قاعدہ # واو اور یاء ایک کلمہ میں جمع ہو جائیں اور ان دونوں میں سے پہلا ساکن ہو تو واو کو یاء سے بدل دینا واجب ہے پھر یاء کا یاء میں ادغام کرنا واجب ہے نویۃ میں واو کو یاء سے بدلا تو نییۃ ہوگیا پھر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو نیّۃ ہوگیا
نیت(مصدر)میں کیا تعلیل ہوئ ہے | صرف و نحو سوال جواب