متعلقہ سوالات
صرف
1
نرىنك كون سا صىغه هے تفصیل سے بتاے
2 جولائی، 2024Hafiz Umair
جواب دہندہ
نرین صیغہ جمع متکلم فعل مضارع مثبت بلام توکید و نون تاکید ثقلیہ معروف ثلاثی مزید فیہ مہموز العین و ناقص یائی از باب افعال
اصل میں نراین تھا ھمزہ منفردہ ساکن کی حرکت ما قبل کو دیکر اسے حذف کیا تو نرین ہوگیا
یسل والا قاعدہ