سوالصرف1 جواب

قد عطشوا کونسا صیغہ ہے

Zaid Bhatti12 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی قریب مثبت معروف ثلاثی مجرد صحیح از باب سمع یسمع
قد عطشوا کونسا صیغہ ہے | صرف و نحو سوال جواب