سوالصرف1 جواب

قال اصل میں کیا تھا

Jinsar Sindhi20 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

قال اصل میں قول تھا اجوف کے قاعدہ نمبر ایک کے مطابق واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو قال ہوگیا