متعلقہ سوالات
صرف
1
قَالَ کی تعلیل اور قاعدہ
11 اکتوبر، 2026hf abdul mannan vai
جواب دہندہ
Q
قَالَ اصل میں قَوَلَ تھا
قاعدہ: واؤ یا یاء متحرک ماقبل مفتوح ہو تو اس کو الف سے بدل دیتے ہیں: قَالَ
واحد مذکر غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر