سوالصرف1 جواب

قال یقول کاوزن کیسے نکالینگےتعلیل کی وجہ سے تبدیل شدہ لفظ ۔ف۔ع۔ل۔کلمے کے مقابلے میں آۓگا یانہیں۔۔?

بلال شاہ25 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

جی معلل صیغوں میں تعلیل کی صورت میں جو حرف تبدیل ہوگا یا ساکن ہوگا وہ فعل کے مقابلے میں آئے گا اگر حذف ہو جائے تو اس کے مقابلے کا حرف حذف ہو جائے گا