متعلقہ سوالات
صرف
1
Qalen sarfiaatbbarsakyha
25 ستمبر، 2024ABU TALHA Bihar 
جواب دہندہ
قالین صیغہ جمع مذکر سالم اسم فاعل ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب
اصل میں قالِیِین تھا یاء مکسور یا مضموم ما قبل مکسور ہو تو اس کو یاء کو ساکن کرنا واجب ہوتا ہے یاء کو ساکن کیا پھر دونوں یاء ساکن ہوگئیں تو پہلی یاء کو حذف کیا تو قالین ہوگیا