سوالصرف1 جواب

قلن اصل میں کیا تھا اور کیا تعلیل ہوئ

Syed ZadaSyed Zada9 جون، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

قلن اصل میں قولن تھا واو متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو قالن ہوگیا پھر الف اور لام میں اجتماع ساکنین ہوا تو الف حذف ہوگیا پھر قاف کو ضمہ دیا کیوں کہ یہ اجوف واوی تھا