سوالصرف1 جواب

قناطیر کونسا صیغہ ہے اور کونسے باب سے ہے؟؟؟

Muhammad Hammad24 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

قناطیر بروزن فعالیل مفرد قنطرۃ (پل (bridge) 🌉 صیغہ جمع مکسر اسم جامد رباعی مجرد صحیح