قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا!
"تلك الرسل فضلنا بعضهم على بعض"
میرا سوال یہ ہے کہ 'تلک' موئنث بعید کا اسم اشارہ ہے۔لیکن رسول مزکر ہے۔تو اللّٰہ تعالیٰ نے 'تلک' مزکر کےلئے استعمال کیا ہے۔کس قاعدے کے ساتھ 'تلک' مزکر کے ساتھ استعمال کیا جاسکتا ہے۔وہ قاعدہ بتادیں۔اور وہ وجوہات بھی بتا دیں جن کی بنیاد پر ذلک کی جگہ تلک لگانا پڑا؟ شکریہ