سوالصرف1 جواب

قرآن مجید میں ماضی بعید کا صیغہ کہا پر آیا ہے

Abubaker AbubakerAbubaker Abubaker4 جولائی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّاۤ اَیَّامًا مَّعْدُوْدٰتٍ۪- وَّ غَرَّهُمْ فِیْ دِیْنِهِمْ مَّا كَانُوْا یَفْتَرُوْنَ ترجمۂ کنز الایمان یہ جرأت انہیں اس لئے ہوئی کہ وہ کہتے ہیں ہرگز ہمیں آگ نہ چھوئے گی مگر گنتی کے دنوں اور ان کے دین میں انہیں فریب دیا اس جھوٹ نے جو باندھتے تھے۔ آل عمران 24
قرآن مجید میں ماضی بعید کا صیغہ کہا… | صرف و نحو سوال جواب