سوالصرف1 جواب

قرآن میں ہے ھلم تو اس کی صرفی نحوی تحقیق کیجیے

Muhammad SoomroMuhammad Soomro30 مئی، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

اس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی کیوں کہ یہ اسم فعل ہے اور نحوی تحقیق یوں ہوگی لفظ موضوع مفرد اسم مبنی مبنی علی الفتح