سوالصرف1 جواب

قریب اور بعید کلمے کی صرفی تحقیق فر۔ائیے گا

منزہ آمنہ29 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

قریب صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد صحیح از باب نصر ینصر/کرم یکرم بعید اوپر والے صیغے کی طرح