سوالصرف1 جواب

قواریرکونسا صیغہ ہے

Adee OkojAdee Okoj17 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

قَوَارِیْر جمع مکسر ہے، واحد قَارُوْرَۃ صیغۂ منتہی الجموع (فَوَاعِیْل) اس لیے غیر منصرف ہے