سوالصرف1 جواب

قضاء کی صرفی تحقیق مع تعلیل

Adnan Manzoor AdnanAdnan Manzoor Adnan26 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

قضاء مصدر ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب ضرب یضرب اصل میں قضای تھا یاء یا واؤ الف زائدہ کے بعد واقع ہو تو اسے ہمزہ سے بدل دینا واجب ہوتا ہے تو اس یاء کو ہمزہ سے بدل دیا تو قضاء ہو گیا