سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
قیاما مصدر قام یقوم
اصل میں قواما تھا واو متحرک ما قبل مکسور تھی تو اس واؤ کو یاء سے بدل تو قیاما ہوگیا
لیکن باب مفاعلہ کے مصدر قیاما میں یہ تعلیل نہیں ہوگی کیوں کہ اس قاعدے کی شرط ہے کہ فعل ماضی میں تعلیل ہوچکی ہو قام میں تعلیل ہوئی تو اس کے مصدر میں بھی تعلیل ہوئی باب مفاعلہ کے ماضی قاوم میں تعلیل نہیں ہوئی تو اس کے مصدر قواما میں بھی تعلیل نہیں ہوئی