متعلقہ سوالات
صرف
1
قل کی تعلیل بتا دیں
5 جولائی، 2024بنت یوسف نورین
جواب دہندہ
I
اصل میں اقول تھا
واو متحرک ما قبل حرف ساکن تھا تو واو کی حرکت ما قبل کو دی اب فاء کلمہ کے متحرک ہونے کی وجہ سے ھمزہ وصلیہ کی ضرورت نہ رہی
تو قول ہوگیا پھر واو لام کلمہ دونوں ساکن ہیں تو واؤ اجتماع ساکنین کی وجہ سے گر گیا تو پیچھے قل بچا