سوالصرف1 جواب

قوي کونسا صیغہ ہے

Jan tajJan taj27 جنوری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

قوی صیغہ واحد مذکر صفت مشبہ ثلاثی مجرد لفیف مقرون از باب سمع یسمع اصل میں قوِیْیٌ تھا دونوں یاء کا ادغام کیا تو قویٌّ ہو گیا